عالمی سامراج

11نوامبر
دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

دنیا کے مسائل کی بنیاد امریکی سامراجیت، جو کسی اصول کو ماننے کا پابند نہیں، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہاکہ آج دنیا جن مسائل کا شکار ہے اس کی بنیادی وجہ عالمی سامراجیت کی ریشہ دوانیہ ہیں، اسی عالمی سامراج نے افغانستان و شام اور مصر تا افریقہ تک تباہی و بربادی پھیلائی اور اب ریاستوں کے بین الاقوامی تعلقات پر بھی اثر انداز ہونے کی کوشش کررہاہے،

03مارس
عالمی سامراج، اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کیوں ناکام ہوا؟

عالمی سامراج، اسلامی انقلاب کو شکست دینے میں کیوں ناکام ہوا؟

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای ایران کے اسلامی انقلاب کو عوامی انقلاب مانتے ہیں۔ آپ کے مطابق دیگر تحریکوں اور انقلابات کے مقابلے میں اسلامی انقلاب کی کچھ منفرد خصوصیات ہیں۔ آپ کے مطابق اس انقلاب کو ختم کرنے میں سامراجی طاقتیں ناکام بھی اسی لئے رہیں کہ یہ انقلاب عوام کی طاقت پر ٹکا ہوا ہے، ان لوگوں کی طاقت پر جن کے ایمان، جذبے، عقیدت اور عزم کے سامنے دشمن کا کوئي حربہ کارگر نہیں ہوتا۔

18دسامبر
پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

پاکستان اور اسرائیل تعلقات، چند سوال اور جواب

حالیہ دنوں میں پاکستان میں اسرائیل کو تسلیم کرنے اور نہ کرنے کے عنوان سے ایک بحث کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس عنوان سے چند ایک دانشور اور صحافی حضرات کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں بیانات بھی سامنے آئے ہیں ۔ اسی طرح فلسطین کی حمایت میں بھی پاکستان کے مختلف حلقوں سے بات سامنے آئی ہے ۔

02اکتبر
آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

آرمینیا و آذربائیجان کا بحران عالمی استعماری قوتیں کے پیدا کردہ ہیں، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ ارض پاک کو عدم استحکام سے دوچار رکھنے کے لیے آئے روز ایک نیا بحران کھڑا کیا جارہا ہے۔امریکہ اور اس کے حواریوں نے نت نئے پینتروں کے ذریعے پورے خطے کے امن کو داؤپر لگا رکھا ہے.