عالمی

09آوریل
امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، شیعہ تنظیموں کا اعلان

امام خمینیؒ کے فرمان پر 23 رمضان جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس منایا جائے گا، شیعہ تنظیموں کا اعلان

امام خمینی نے جمعتہ الوداع کو عالمی یوم القدس قرار دیا، فلسطینی مجاہدین کی ہر طرح سے مدد کی اور فلسطین کے مسئلہ کو ایک عالمی تحریک بنایا

01می
بحرین کا وجود خطرے میں ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

بحرین کا وجود خطرے میں ہے، آیت اللہ شیخ عیسی قاسم

انقلاب بحرین کے قائد اور تحریک اسلامی کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے جمعے کے روز اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بحرین کی بقا اور دوام کا دار و مدار بنیادی اور حقیقی اصلاحات پر ہے۔

20ژانویه
امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

امریکی اقتصادی دہشتگردی اور زیادہ سے زیادہ دباؤ کی پالیسی سو فیصد ناکام ہو چکی ہے، حسن روحانی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے بدھ کو کابینہ کے اجلاس میں امریکہ کی سیاسی تنہائی کو ٹرمپ کا ورثہ قرار دیا اور کہا کہ آج امریکہ، اقوام متحدہ، مسئلہ فلسطین، ایٹمی سمجھوتے اور دیگر موضوعات کے سلسلے میں ٹرمپ کی غلط پالیسیوں کے باعث عالمی سطح پر تنہا رہ گیا ہے۔

25دسامبر
فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ڈاکٹر عبدالغفور راشد

فلسطین امت مسلمہ کا مسئلہ، اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،ڈاکٹر عبدالغفور راشد

حوزہ ٹائمز|نائب امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا ہے کہ اتحاد امت وقت کی ضرورت ہے ۔تلخ حقیقت ہے کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ بازی اور انتشار نے اسلامی قوت کو کمزور کیا ہے۔ مسلمانوں کو باہر سے نہیں، اندر سے نقصان پہنچایا گیا، جس کی وجہ سے بے دریغ مارا گیا ہے.