عراقی انتخابات،مرجعیت کی رہنمائی بنیادی عوامل،جدید سیاسی تاریخ کے بہترین انتخابات ثابت ہوئے۔

16نوامبر
عراقی انتخابات کی کامیابی میں عوامی ارادہ، آگاہی اور مرجعیت کی رہنمائی بنیادی عوامل ہیں: امام جمعہ نجف

عراقی انتخابات کی کامیابی میں عوامی ارادہ، آگاہی اور مرجعیت کی رہنمائی بنیادی عوامل ہیں: امام جمعہ نجف

 نجف اشرف عراق کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی نے کہا کہ عراق کے حالیہ پارلیمانی انتخابات مکمل امن، وسیع عوامی شرکت اور بیرونی مداخلت سے پاک ہونے کی وجہ سے ملک کی جدید سیاسی تاریخ کے بہترین انتخابات ثابت ہوئے