عراق کورونا

10دسامبر
حرم حضرت عباس (ع) کی طرف سے تعمیر کردہ تیسرا الحیاۃ کورونا ہسپتال مریضوں سے خالی+تصاویر

حرم حضرت عباس (ع) کی طرف سے تعمیر کردہ تیسرا الحیاۃ کورونا ہسپتال مریضوں سے خالی+تصاویر

حوزہ ٹائمز|روضہ مبارک حضرت عباس (علیہ السلام) نے کورونا کی وباء شروع ہونے کے بعد مختلف شہروں میں متعدد کورونا ہسپتال تعمیر کیے کہ جن میں سے تیسرا ہسپتال کربلا کے نواحی شہر ہندیہ میں بنایا گیا اور اسے تیسرے الحیات کورونا ہسپتال کا نام دیا گیا اس میں گزشتہ آٹھ ماہ سے کورونا سے متاثرہ مریضوں کا علاج کیا جا رہا ہے اور اس وقت یہ ہسپتال مریضوں سے خالی ہوچکا ہے۔