عصومین علیہم السلام سے غیبت بیان ہونا، امام باقر ع ، امام صادق ع اور امام کاظم علیہم السلام سے غیبت امام زمان عج بیان ہونا، کچھ نکات کی تشریح

13فوریه
امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 7

امام زمان عج کی غیبت کےاسباب قسط 7

تو ہم شیخ صدوق علیہ الرحمہ کی کتاب (کمال الدین) سے آپ کی خدمت میں بالترتیب تمام آئمہ معصومین علیہم السلام سے نقل ہونے والی احادیث اور روایات پیش کررہے ہیں۔ تو اب تک امام سجاد علیہ السلام تک روایات پیش ہوچکی ہیں اور آج تین آئمہ ع کی روایات ان شاءاللہ آپ کی خدمت میں پیش ہونگی۔