دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























اسلام آباد میں ملک گیر علماء و ذاکرین کانفرنس شروع ہوگئی، قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد نقوی، مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی، آیت اللہ حافظ ریاض حسین، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی، علامہ افتخار حسین نقوی، علامہ افضل حیدری، علامہ ڈاکٹر حسین اکبر، علامہ عارف واحدی، مولانا ملک اعجاز، علامہ تقی نقوی، مرکزی صدر آئی ایس او سمیت ملک بھر سے ایک ہزار سے زائد علماء و ذاکرین شریک ہیں۔