علامہ راجہ ناصر

25سپتامبر
یزید زندہ باد” کے نعرے سے کسی عاشق رسول کا کوئی تعلق نہیں ہو سکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

یزید زندہ باد” کے نعرے سے کسی عاشق رسول کا کوئی تعلق نہیں ہو سکتا، سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان

جو قوتیں ہمارے مذہبی اختلاف کو نفرتوں میں بدلنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں ان کا مقصد بھائی کو بھائی سے لڑا کر ارض پاک کی گلی کوچوں میں تصادم کی فضا پیدا کرنا ہے۔