علامہ سید افتخار نقوی

10ژانویه
اسرائیل بھارت انسانیت کے قاتل، دونوں نے پاکستان کو نشانے پر رکھا ہوا ہے، علامہ سید افتخار نقوی

اسرائیل بھارت انسانیت کے قاتل، دونوں نے پاکستان کو نشانے پر رکھا ہوا ہے، علامہ سید افتخار نقوی

اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک میں پچھلے کئی سالوں سے سے مسلسل دہشت گردی کے واقعات ہو رہے ہیں، اس میں کوئٹہ کی ہزارہ برادری بری طرح متاثر ہے۔ ان کے دو ہزار کے قریب لوگ نشانہ بن چکے ہیں۔