علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی، جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب،

26اکتبر
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے

علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی جعفریہ الائنس پاکستان کے صدر منتخب ہو گئے

جعفریہ الائنس پاکستان کی سپریم کونسل کا اجلاس کراچی میں بارگاہ حسینی پی ای سی ایچ ایس میں منعقد ہوا