علامہ سید ضیاءالدین رضوی

12ژانویه
شہید علامہ سید ضیاءالدین کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

شہید علامہ سید ضیاءالدین کی جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائےگا، قائد ملت جعفریہ پاکستان

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے جید عالم دین اور گلگت بلتستان کی معروف اور متحرک مذہبی و سماجی شخصیت علامہ سید ضیاءالدین رضوی کی 17 ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ شہید رضوی نے گلگت بلتستان کے عوام کی سیاسی ، سماجی،تعلیمی اوراقتصادی حقوق کے لےے بھر پور جدوجہد کی جو کہ سب کے لےے مشعل راہ ہے اور اسے آگے بڑھانے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔