علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ امین شہیدی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ باقر عباس زیدی اور علامہ نثار قلندری

13ژوئن
کراچی میں برسی امام خمینیؒ کا مرکزی اجتماع

کراچی میں برسی امام خمینیؒ کا مرکزی اجتماع

اجتماع میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی، علامہ امین شہیدی، علامہ ناظر عباس تقوی، علامہ باقر عباس زیدی اور علامہ نثار قلندری نے خطاب کیا اور حضرت امام خمینیؒ کی حیات طیبہ اور انکی تحریک و جدوجہد کے مختلف پہلوؤں پر روشی ڈالی۔