علامہ شیخ محمد صادق جعفری

28سپتامبر
مسئلہ فلسطین عربوں کا نہیں بلکہ اسلام اور امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،علامہ محمد صادق جعفری

مسئلہ فلسطین عربوں کا نہیں بلکہ اسلام اور امت مسلمہ کا مسئلہ ہے،علامہ محمد صادق جعفری

علامہ صادق جعفری کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک آزاد اورخود مختار ریاست ہے اور کسی بھی عرب ریاست کو یہ حق نہیں دیا جائے گا کہ پاکستان کو عرب مفادات کی خاطر اسرائیل کے ساتھ نتھی کیا جائے۔