علماءکرام کا خطبہ جمعہ

10ژوئن
ملعون احسن باکسر نے امام مہدی کی شان میں گستاخی کرکے جہنم کا راستہ اختیارکیا ہے، علماءکرام کا خطبہ جمعہ

ملعون احسن باکسر نے امام مہدی کی شان میں گستاخی کرکے جہنم کا راستہ اختیارکیا ہے، علماءکرام کا خطبہ جمعہ

علی مسجد جامعتہ المنتظر،مسجد الحسین اچھرہ، مسجد الحائری وسن پورہ، امامیہ مسجد شباب چوک،مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ سمیت مختلف 50مقامات پر نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔