علماء خطباء ذاکرین اور بانیان مجالس پر مشتمل عزاداری کانفرنسز منعقد کر رہی ہے

02جولای
مجلس وحدت مسلمین ملک بھر میں علماء خطباء ذاکرین اور بانیان مجالس پر مشتمل عزاداری کانفرنسز منعقد کر رہی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

مجلس وحدت مسلمین ملک بھر میں علماء خطباء ذاکرین اور بانیان مجالس پر مشتمل عزاداری کانفرنسز منعقد کر رہی ہے، علامہ مقصود ڈومکی

انہوں نے کہا کہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملت کی نمائندہ جماعت کی حیثیت سے ملک بھر میں عزاداری کونسل تشکیل دی ہیں جو عزاداری سید الشہداء علیہ السلام کو مقصد کربلا سے ھماھنگ کرنے کے ساتھ ساتھ عزاداری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کریں گے۔