پاکستان؛ آل شیعہ تنظیموں کے تحت ”شہید امت“ کانفرنس 13 جون کو مینار پاکستان پر منعقد ہوگی
























حجۃ الاسلام مظہر حسینی نے وفاق ٹائمز سے گفتگو میں کہاکہ ہمیں یہ بتایا جاتا ہے کہ یہ انقلاب ایرانی ہے، لیکن دشمن خود اچھی طرح جانتا اور سمجھتا ہے کہ یہ انقلاب ایرانی نہیں بلکہ اسلامی اور نورانی ہے۔ اس کی شعائیں ایران تک محدود نہیں رہیں گی بلکہ دنیا کے کونے کونے تک پھیل کر ظلم و ستمگری کی بستیاں اجاڑ کر رکھیں گی اور مظلومین جہاں کو طاغوت اور مستکبرین کے چنگل سے آزادی دلائیں گی۔