زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























آیت اللہ علوی گرگانی کے انتقال پرملال پر علماء کرام، حوزہ علمیہ بالخصوص مرحوم پسماندگان کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعا گو ہوں کہ خداوند متعال مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل اور اجر جزیل عنایت فرمائے۔
آیت اللہ علوی گرگانی نے فقاہت، استنباط احکام اور تدریس کے ذریعے علوم محمد و آل محمد کا فریضہ انجام دیا۔ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی نے گراں قدر علمی و فقہی آثار چھوڑے ہیں۔