علی رضا اعرافی

16می
استاد فاطمی نیا کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

استاد فاطمی نیا کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

12مارس
حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ کا آیۃ اللہ جوادی آملی کو تعزیتی پیغام

حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ کا آیۃ اللہ جوادی آملی کو تعزیتی پیغام

حوزہ ہائے علمیہ ایران کے سربراہ آیۃ اللہ علی رضا اعرافی نے اپنے ایک پیغام میں آیۃ اللہ جوادی آملی کو ان کے بھائی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔