علی عرفان

30نوامبر
علی عرفان میر شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر منتخب

علی عرفان میر شیعہ علماء کونسل ضلع پشاور کے صدر منتخب

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے علامہ زاہد بخاری، آخونزادہ خورشید علی انور اور دیگر نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ ملک میں موجودہ ناگفتہ بہ حالات میں بھی مولا حیدرِ کرار کے ماننے والے قائد علامہ سید ساجد علی نقوی کی قیادت میں متحد ہیں۔