عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے

23ژانویه
قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے،صدر عارف علوی

قرآن کی توہین کا عمل احمقانہ، اشتعال انگیز اور اسلامو فوبک ہے،صدر عارف علوی

صدر کا کہنا تھا کہ اس گھناؤنے فعل نے مسلمانوں کو ان کی مقدس اقدار کی توہین کرکے دکھ پہنچایا ہے، یہ عمل دُنیا میں اسلامو فوبیا کی خطرناک سطح کو ظاہر کرتا ہے، عالمی برادری اسلامو فوبیا کے خلاف مشترکہ عزم کا مظاہرہ کرے۔