عوام پر ظلم

18ژوئن
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل و غیر معمولی اضافہ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی بائیس کروڑ عوام کے ساتھ بدترین ظلم ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل و غیر معمولی اضافہ اور تیزی سے بڑھتی ہوئی مہنگائی بائیس کروڑ عوام کے ساتھ بدترین ظلم ہے، علامہ راجہ ناصرعباس

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت انتظامی معاملات میں مکمل طور پر ناکام دکھائی دے رہی ہے۔ادارے اپنے پیشہ ورانہ فرائض  سے غافل ہیں۔ملک کو تباہ کرنے کے دانستہ طور پر حالات پیدا کیے جا رہے ہیں۔