زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحٰق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا: غزہ انسانیت اور عالمی ضمیر کا مدفن بن چکا ہے۔ عالمی برادری فیصلہ کن اقدامات کرے، انسانی وقار کو برقرار رکھے، احتساب کو یقینی بنائے اور انصاف فراہم کرے