غزہ جنگ بندی معاہدہ، قابض افواج انخلا پر مجبور، سیاسی قیادت، شرم‌الشیخ مذاکرات میں غزہ جنگ بندی معاہدہ طے

09اکتبر
غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ قابض افواج انخلا پر مجبور

غزہ جنگ بندی معاہدہ؛ قابض افواج انخلا پر مجبور

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق، صہیونی فوجیوں کو غزہ سے انخلا کر کے معاہدے کے مطابق متعین کردہ مقامات پر تعینات ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے