فطرت

16مارس
قم میں تحلیلی نشست کا انعقاد/مغربی دنیا کو سب سے زیادہ اسلامی آئیڈیالوجی سے خطرہ ہے، علامہ امین شہیدی

قم میں تحلیلی نشست کا انعقاد/مغربی دنیا کو سب سے زیادہ اسلامی آئیڈیالوجی سے خطرہ ہے، علامہ امین شہیدی

جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان تحلیلی نشست "وطن عزیزپاکستان کی تازہ ترین حالات کا جائزہ"سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ امت واحدہ پاکستان حجت الاسلام و المسلمین علامہ امین شہیدی سعودی عرب، یمن، شام، عراق، نائیجیریا، پاکستان کے چپے چپے میں ہونے والے ظلم و ستم پر صدای احتجاج بلند کرنا ہمارا اخلاقی، دینی اور انسانی فریضہ ہے۔

01ژوئن
تربیت اولاد کے انمول اصول

تربیت اولاد کے انمول اصول

خدا کی طرف سے جتنے بھی انبیاء علیہم السلام تشریف لائےہیں وہ سب انسان کی تربیت اورانسان سازی کے لئے آئے ہیں۔ اسلامی تربیت کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں انسان کی تمام ضرورتوں کو مد نظر رکھا گیا ہے خواہ مادی ہوں یا معنوی، جسمانی ہوں یا روحانی۔