فلسطین و کشمیر

08دسامبر
امریکا و استعماری قوتیں تحریک آزادی فلسطین و کشمیر کو ختم کرنا چاہتی ہیں، متحدہ علماء محاذ

امریکا و استعماری قوتیں تحریک آزادی فلسطین و کشمیر کو ختم کرنا چاہتی ہیں، متحدہ علماء محاذ

علماء نے کہا کہ فلسطین و کشمیر پر اسرائیلی و بھارتی انسانیت سوز وحشیانہ مظالم پرخاموش نہیں رہ سکتے۔ مظالم کے خاتمے اور آزادی تک مظلوموں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

07می
مسلمانوں میں نا اتفاقی کی وجہ سے فلسطین و کشمیر کے دیرینہ مسائل حل نہیں کئے جاسکے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

مسلمانوں میں نا اتفاقی کی وجہ سے فلسطین و کشمیر کے دیرینہ مسائل حل نہیں کئے جاسکے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے افسوس کا اظہار کیا ہے کہ مسلمانوں میں نا اتفاقی کی وجہ سے فلسطین و کشمیر کے دیرینہ مسائل حل نہیں کئے جاسکے۔ فلسطین پر طویل عرصہ مسلمانوں کا قبضہ رہا۔جب تک وحدت رہی ، اللہ پر بھروسہ رہا،مسلمان مضبوط رہے۔ اسرائیل کے بیت المقدس پر قبضہ کے بعد مراکش میں مسلمان حکمرانوں کے اجلاس میںبیت المقدس آزاد کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔

19نوامبر
یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

یکجہتَی فلسطین کا عالمی دن اور فلسطینی قوم کا محاصرہ

حوزہ ٹائمز|دنیا کی مظلوم ملت فلسطین کے ساتھ بین الاقوامی برادری نے بھی کیا عجب کھیل اور تماشہ لگا رکھا ہے ۔ ایک طرف یہی عالمی برادری امریکی سرپرستی میں صہیونیوں کے فلسطینی عوام پر ڈھائے جانے والے انسانیت سوز مظالم پر مجرمانہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہے.