فلسطین کانفرنس

26آوریل
ملی یکجہتی کونسل کیجانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

ملی یکجہتی کونسل کیجانب سے یکجہتی فلسطین کانفرنس کا انعقاد

مسئلہ فلسطین اور مسئلہ کشمیر پر عالمی برادری کے دوہرے معیار کی مذمت کرتے ہیں۔ فلسطین و کشمیر کے ساتھ ساتھ یمن، افغانستان، عراق، لیبیا اور دیگر مقامات پر عالمی اداروں کی بے حسی استعماری قوتوں کے حوصلہ کا باعث بن رہی ہے