فِرُّوْا اِلَى اللهِ مِنَ اللّٰهِ

29دسامبر
نجات کا راستہ

نجات کا راستہ

انسان کے کمال تک پہنچانے میں رہبروراہنما کا بڑا کردار ہوتا ہے۔ کامیاب راہنما سب سے پہلے یہ ثابت کرتا ہے کہ میں کامیاب ہوں تب ہی لوگ اسے راہنما مانتے ہیں۔