فیضی برادر سید ابن حسن

11مارس
علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ علامہ شفا نجفی سے ملاقات

علامہ مقصود علی ڈومکی کی وفد کے ہمراہ علامہ شفا نجفی سے ملاقات

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نصاب کمیٹی کے کنوینیر علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ یکساں قومی نصاب متنازعہ ہے اس میں مکتب تشیع کے عقائد اور دینی تعلیمات کو مکمل طور پر نظر انداز کیا گیا ہے۔