قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ محمد امین شہیدی، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، ایرانی سفیر، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ شفاء نجفی، علامہ انوار علی نجفی

10ژانویه
مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

مفسر قرآن علامہ شیخ محسن نجفی کی نماز جنازہ ادا، جامعۃ الکوثر میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ محمد امین شہیدی، عراقی سفیر حامد عباس لفتہ، ایرانی سفیر، علامہ عارف حسین واحدی، علامہ شیخ شفاء نجفی، علامہ انوار علی نجفی سمیت ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں ہزاروں چاہنے والوں نے شرکت کی۔