قائد ملت جعفریہ علامہ مفتی جعفر حسین مرحوم

15نوامبر
علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں ایس یو سی ضلع لاہور کی جانب سے مسجد علامہ الحائری وسن پورہ میں استقبالیہ

علامہ شبیر حسن میثمی کے اعزاز میں ایس یو سی ضلع لاہور کی جانب سے مسجد علامہ الحائری وسن پورہ میں استقبالیہ

علامہ شبیر میثمی نے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے جامعةالمنتظر میں ملاقات کی ، ملی اور تنظیمی امور پر ان سے رہنمائی حاصل کی۔