قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

20جولای
خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ، عوامی امنگوں کے مطابق تصفیہ کاحل ضروری،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ، عوامی امنگوں کے مطابق تصفیہ کاحل ضروری،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجدنقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کہتے ہیں کہ خطے کا امن مسئلہ کشمیر سے جڑا ہے، تمام سٹیک ہولڈرز، عوامی طبقات اور بین الاقوامی قوانین کو مدنظر رکھتے ہوئے تصفیہ کا حل تلاش کیا جائے، کشمیرکی اخلاقی ، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، غیور و بہادر کشمیری عوام 1947ءمیں ہی الحاق پاکستان کی قرارداد کی منظوری کیساتھ پاکستان کے حق میں فیصلہ سناچکے ہیں،