قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام،ذمہ دار امریکہ، ایرانی وزیرخارجہ

21نوامبر
قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام، ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

قاہرہ معاہدے کا افسوسناک انجام، ذمہ دار امریکہ اور یورپی ممالک ہیں، ایرانی وزیرخارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے قاہرہ معاہدہ کے خاتمے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے امریکہ اور یورپی ممالک کو موجودہ بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے