قرآن پاک

26جولای
قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

قرآن پاک کی دوبارہ توہین، ایران میں “انٹرنیشنل لبیک یا قرآن” کمپین کا آغاز

یورپ میں قرآن مجید کی شان میں گستاخی کے بعد ایران اور دنیا بھر کے ممالک میں ماتمی انجمنوں اور قرآنی اداروں کی جانب سے احتجاج کیا جائے گا۔

10جولای
بڑھتی آبادی سے بڑا خطرہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے ،دنیا کیوں اس جانب متوجہ نہیں، علامہ ساجد نقوی

بڑھتی آبادی سے بڑا خطرہ وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم ہے ،دنیا کیوں اس جانب متوجہ نہیں، علامہ ساجد نقوی

اقوام متحدہ کے اعدادوشمار کے مطابق 15فیصد تک دنیا کی آبادی نان شبینہ کو ترستی ہے جبکہ غربت کے خاتمے کے لئے کام کرنیوالے ادارے اوکسفیم کی رپورٹ کے مطابق ہر منٹ میں11 افراد لقمہ اجل بن رہے ہیں،تو ایسے میں غور کیا جائے کہ اس کی بنیادی وجہ کیا یہ غاصبانہ طرز حکومت و غاصب معاشی نظام نہیں ؟

06می
کوئٹہ میں تیسری شب قدر کے موقع پر مساجد و امامبارگاہ میں اعمال کا انعقاد

کوئٹہ میں تیسری شب قدر کے موقع پر مساجد و امامبارگاہ میں اعمال کا انعقاد

رمضان المبارک کی تیئسویں شب اور تیسری شب قدر کی آمد پر صوبے کے دارالحکومت کوئٹہ میں مختلف مساجد اور امامبارگاہوں کی جانب سے اعمال شب قدر کا اہتمام کیا گیا، جس میں دعا، مناجات، علمائے کرام کی تقاریر اور اعمال قرآن پاک سمیت دیگر اعمال سر انجام دیئے گئے۔ اطلاعات کے مطابق شہر کے مختلف مقامات میں مجالس ہوئیں، جن میں مسجد خاتم الانبیاء، امامبارگاہ سید آباد، امامبارگاہ حسینی نیچاری اور امامبارگاہ ہزارہ ناصر آباد سمیت علمدار روڈ، میکانگی روڈ، بروری روڈ اور ہزارہ ٹاون کی دیگر مساجد شامل ہیں۔