قسم

09می
سیاحوں کی خدمت کریں، بلتستان کے علمائے کرام کا عوام کے نام پیغام

سیاحوں کی خدمت کریں، بلتستان کے علمائے کرام کا عوام کے نام پیغام

بلتستان کے علمائے کرام علامہ شیخ حسن جعفری، سید علی رضوی، سید باقر الحسینی، علامہ ڈاکٹر محمد علی جوہر، مولانا عارف حسین اور دیگر نے عوام کے نام جاری پیغام میں کہا ہے کہ وہ سیاحوں کیساتھ اچھا رویہ اختیار کریں۔ سیاح ہمارے علاقے کے مہمان ہیں۔

18نوامبر
دعائے کمیل کا موضوعاتی مطالعہ

دعائے کمیل کا موضوعاتی مطالعہ

پاک ہے وہ ذات کہ جس نے انسان کو تمام مخلوقات پر فوقیت دی اور انسان کو اپنی بندگی کیلئے خلق فرمایا۔درود و سلام ہو محمدؐ و آل محمدؐ پر کہ جن کو اللہ نے ہر قسم کے رجس و ناپاکی سے دور کیا۔ہم اس بات پر اللہ کے بہت شکر گزار ہیں کہ ہمارے دلوں میں اللہ تعالی نے محمدؐ و آل محمدؐ کی محبت رکھی اور اس راستے پر چلنے کی توفیق دی کہ جس پر چلنے والوں کیلئے اللہ کی طرف سے نعمتیں ہیں۔ اللہ تعالی سے ارتباط کا ایک بہترین ذریعہ دعا ہے،اور اللہ تعالی نے خود قرآن مجید میں انسان کو اس بات کی طرف خصوصی طور پر متوجہ کیا ہے کہ انسان کو چاہئے کہ وہ ہر حالت میں دعا کے ذریعے سے اپنے رب سے متمسک رہے.