قطر میں غزہ جنگ بندی، حساس مذاکرات، حماس اور اسرائیل کے درمیان پیچیدہ معاملات دوسرے مرحلے کے مذاکرات

14اکتبر
قطر میں غزہ جنگ بندی کے بعد حساس مذاکرات کا آغاز

قطر میں غزہ جنگ بندی کے بعد حساس مذاکرات کا آغاز

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے بعد نئے اور سخت نوعیت کے مذاکرات شروع ہو گئے ہیں