لبنان،بیروت،مظاہروں کی زور،فوج تعینات،

06سپتامبر
لبنان، حزب‌ الله کو غیر مسلح کرنے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

لبنان، حزب‌ الله کو غیر مسلح کرنے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

بیروت میں حزب‌الله اور تحریک امل کے حامیوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا، جنوبی مضافات میں فوج تعیینات