ماڈل ٹاؤن

04دسامبر
وزیر اعظم شہبازشریف عمران خان سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار

وزیر اعظم شہبازشریف عمران خان سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سنجیدہ ہیں تو حکومتی اتحاد مذاکرات کے لیے تیار ہے مگر یہ کسی شرط کے بغیر ہوں گے۔