متقی عالم دین اور خطیب توانا حضرت حجۃ الاسلام و المسلمین سید عبداللہ فاطمی نیا (طاب ثراہ)

16می
استاد فاطمی نیا کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

استاد فاطمی نیا کے انتقال پر آیت اللہ اعرافی کا تعزیتی پیغام

ایرانی دینی مدارس کے سربراہ آیت اللہ اعرافی نے ایک پیغام میں حجت الاسلام والمسلمین استاد فاطمی نیا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔