صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے
























انہوں نے اس اجتماع کو "الذین معه اشداء علی الکفار رحماء بینھم" کے مصداق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے اجتماعات ظلمت اور گمراہی سے نکال کر نور کی طرف سفر کرنے کا ذریعہ ہیں جن میں تمام فرقوں کے اکابر، علماء، دانشور حضرات اور عوام الناس کی بلا تفریق شرکت امتِ محمدی کی سب سے بڑی علامت ہے۔