مجلسِ ترحیم،قرآن‌خوانی میں اساتذہ اور طلاب نے بھرپور شرکت، آقای مصطفی مہدی نے خطاب فرمایا۔،

05دسامبر
مدرسہُ الولایہ میں مرحومین کی یاد میں پُرمعنویت مجلسِ ترحیم

مدرسہُ الولایہ میں مرحومین کی یاد میں پُرمعنویت مجلسِ ترحیم

مدرسہُ الولایہ میں بروزِ جمعہ ایک روح‌پرور مجلسِ ترحیم منعقد ہوئی، جس میں دو جید شخصیات—مرحوم حجة الاسلام امتیاز حسین کمیلی اور مرحوم شیخ فضل حسین (والدِ محترم حجة الاسلام شیخ محمد علی فضل)—کی خدمات کو عقیدت و احترام کے ساتھ یاد کیا گیا