مجلس علمائے شیعہ پاکستان ضلع اسلام آباد

04آوریل
علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت مجلس علمائے شیعہ کا اجلاس

علامہ راجہ ناصر عباس کی زیر صدارت مجلس علمائے شیعہ کا اجلاس

معاشرے میں بہت سارے مسائل اور انکا حل علماء کرام سے وابستہ ہے، علمائے کرام اگر تحمل برداشت اور جہد مسلسل کے ساتھ آگے بڑھیں اور عوام کی خدمت کریں تو ہمارا معاشرہ ایک بہترین معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔