مجلس علمائے شیعہ پاکستان

20ژانویه
تکفیری سوچ کو قانونی طور پر مسلط کرنیکی کوشش ناکام بنائیں گے، علامہ حسنین گردیزی

تکفیری سوچ کو قانونی طور پر مسلط کرنیکی کوشش ناکام بنائیں گے، علامہ حسنین گردیزی

اسلام آباد سے جاری کیے گئے بیان میں مجلس علمائے شیعہ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئین تمام مسالک کو مکمل آزادی اور ضمانت دیتا ہے، ہر شخص کسی کی توہین کئے بغیر اپنی عبادات کی پریکٹس بلاخوف کرسکتا ہے۔

28اکتبر
کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

کوہاٹ، علامہ عبدالحسین کی پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں سے ملاقات

ملاقات میں خیبر پختونخوا میں ملت تشیع کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بات چیت ہوئی، پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماوں نے علامہ سید عبدالحسین الحسینی کو مذکورہ مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

24سپتامبر
شان ابو طالب علیہ السلام میں گستاخی ناقابل برداشت ہے، علامہ احمد علی روحانی

شان ابو طالب علیہ السلام میں گستاخی ناقابل برداشت ہے، علامہ احمد علی روحانی

مجلس علمائے شیعہ پاکستان خیبر پختونخوا کے صدر نے کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کرام نے اس سال محرم الحرام اور اربعین چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر بہترین کردار ادا کیا۔