مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی

08می
سیاست میں رواداری کیلئے مذہبی قیادت کو آگے آنا ہوگا، علامہ عبدالخالق اسدی

سیاست میں رواداری کیلئے مذہبی قیادت کو آگے آنا ہوگا، علامہ عبدالخالق اسدی

انہوں نے کہا کہ سیاست میں رواداری کیلئے مذہبی قیادت کو آگے آنا ہوگا، صالح اور دین دار قیادت ہی ملک کے حالیہ اخلاقی بحران پر قابو پا سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی قائدین خود بھی حریف پارٹی کا احترام ملحوظ رکھیں اور اپنے کارکنوں کو بھی تلقین کریں۔

22آوریل
حضرت علیؑ کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ اسدی

حضرت علیؑ کی سیرت طیبہ حکمرانوں کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ اسدی

اقوامِ متحدہ کی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے حضرت علی المرتضیٰؑ کے مکتوب بنام مالک بن اشترؓ کو تاریخ ِ عالم کا منصفانہ ترین خط قرار دیتے ہوئے دنیا کے تمام حکمرانوں کو اسے بطورِ مثال اپنانے کی تجویز پیش کی،