مخیر حضرات آگے بڑھیں سیلاب متاثرین کی امداد کریں

21آگوست
مخیر حضرات آگے بڑھیں سیلاب متاثرین کی امداد کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

مخیر حضرات آگے بڑھیں سیلاب متاثرین کی امداد کریں، قائد ملت جعفریہ پاکستان

لہذا مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ وہ عطیات ، صدقات ،زکوة اور اموال شرعیہ سے متاثرین حالیہ طوفانی بارشوں اور سیلاب زدگان کی مدد فرمائیں ۔