مدارس دینیہ اسلام

21اکتبر
جامعتہ المنتظر میں ”دارالقرآن والحدیث“ ریسرچ سنٹر قائم کیاجارہا ہے، علامہ مرید نقوی

جامعتہ المنتظر میں ”دارالقرآن والحدیث“ ریسرچ سنٹر قائم کیاجارہا ہے، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر او جامعتہ المنتظر کے ناظم اعلیٰ علامہ سید مرید حسین نقوی نے کہا ہے کہ مدارس دینیہ اسلام کے قلعے اور معاشرے کی اہم ضرورت ہیں۔دینی مدارس صدیوں سے اسلامی معاشرے کی دینی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں ۔علوم قرآن و حدیت ، فقہ اسلامی اور عصری علوم آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کے لئے اسلامی تعلیمی ادارے اور منصوبے جاری ہیں ۔