مدارس معصومين

02سپتامبر
مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

مدارس معصومين علیہم السلام کے مدیر کی مرجع عالی قدر دام ظلہ الوارف سے ملاقات

اس ملاقات میں حوزہ علمیہ اور بالخصوص حوزہ علمیہ نجف اشرف کی اہمیت اور عظمت کے متعلق گفتگو ہوئی ۔