مداومت، استقلال واستمرار

12فوریه
انقلاب اسلامی ایران نے تمام مظلوم اقوام کو استقامت، استقلال اور استمرار کا سبق دیا

انقلاب اسلامی ایران نے تمام مظلوم اقوام کو استقامت، استقلال اور استمرار کا سبق دیا

اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر انہوں نے اپنے پیغام میں کہاہےکہ انقلاب اسلامی ایران اُس الہی نظام کامقدمہ ہےجس کی بشارت خداتعالی نےقرآن کریم میں دی ہے، وہ الہی نظام جس کاپرچم اُن لوگوں کےہاتھ میں ہوگاجومستضعف قراردیےگئےہیں اورخداانہی لوگوں کوزمین کی وراثت عطاکرےگا۔