مدیر حوزہ‌ علمیہ، آیت اللہ اعرافی۔آغاز سال تحصیلی، تبین دین ،

11سپتامبر
پیغمبر اسلام (ص) تمام عالم میں برترین موجود اور ذات الٰہی کے سب سے قریب ترین فرد ہیں آیت اللہ اعرافی

پیغمبر اسلام (ص) تمام عالم میں برترین موجود اور ذات الٰہی کے سب سے قریب ترین فرد ہیں آیت اللہ اعرافی

علمی اور تحقیقی کام محض تفریح یا صرف ایک علمی نکتہ دریافت کرنے کے لیے نہیں کرتے، ورنہ یہ کام تو یونیورسٹیاں بھی کرتی ہیں۔ حوزہ کو جو چیز ممتاز بناتی ہے وہ "بلاغ مبین" ہے۔