مدیر حوزہ علمیہ آیت اللہ اعرافی، خمینی (رح) علمی و تحقیقی انسٹی ٹیوٹ، اساتذہ، محققین اور طلاب، حوزہ اور معاشرے کے درمیان ربط

17سپتامبر
نہج البلاغہ میں پیامبر اسلام (ص) کی شخصیت پر غور انتہائی ضروری ہے آیت اللہ اعرافی

نہج البلاغہ میں پیامبر اسلام (ص) کی شخصیت پر غور انتہائی ضروری ہے آیت اللہ اعرافی

مدیر حوزہ علمیہ نے حوزہ اور معاشرے کے درمیان ربط کے لیے نظریہ پردازیِ واسط کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: رسالت «بلاغ مبین» کو موجودہ عالمی تحولات کے پیمانے پر دوبارہ بیان اور تعریف کرنا ضروری ہے