مذاہب

30آوریل
تمام الٰہی ادیان و مذاہب میں مشترکات احترام انسانیت ہے، علامہ عارف حسین واحدی

تمام الٰہی ادیان و مذاہب میں مشترکات احترام انسانیت ہے، علامہ عارف حسین واحدی

یہ دہشتگرد صرف چرچز اور مندروں و کلیساؤں کو نشانہ ہی نہیں بناتے بلکہ مسلسل مساجد اور امام بارگاہوں کو بھی نشانہ بنا رہے ہیں۔

13اکتبر
مقصدتقسیم ، اسٹیبلشمنٹ کا نئے وفاق المدارس بنانے کا تجربہ ناکام رہا، علامہ مرید نقوی

مقصدتقسیم ، اسٹیبلشمنٹ کا نئے وفاق المدارس بنانے کا تجربہ ناکام رہا، علامہ مرید نقوی

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے جامعتہ المنتظر میںصحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ چاروں مکاتب فکر اور جماعت اسلامی سمیت پانچ وفاق المدارس ’ اتحاد تنظیمات مدارس‘ کے پلیٹ فارم پر موجو د ہیں۔نئے مدارس کی تشکیل کا مقصدتقسیم کے علاوہ کچھ نہیں تھا۔

16مارس
اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور/بھارت کی جانب سے شدید ردِعمل کا اظہار

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف قرارداد منظور/بھارت کی جانب سے شدید ردِعمل کا اظہار

عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں بھارت کے مستقل نمائندے ٹی ایس ترومورتی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کہا کہ بھارت امید کرتا ہے کہ یہ قرارداد مستقبل میں پیش کی جانے والی مخصوص مذاہب فوبیا قراردادوں کیلئے نظیر نہیں بنے گی جس سے اقوام متحدہ ایک مذہبی کیمپ کی صورت اختیار کرلے۔

09می
تحریف سے محفوظ کتاب آسمانی

تحریف سے محفوظ کتاب آسمانی

تحریف لفظی سے مراد آسمانی کتابوں کی آیتوں اور عبارتوں میں کمی و بیشی کرنا ہے جبکہ تحریف معنوی سے مراد آسمانی کتابوں کی آیتوں اور عبارتوں کی غلط تفسیر و تاویل کرنا جسے اصطلاح میں تفسیر بالرائے کہتے ہیں۔ قرآن مجید کی آیتوں میں اضافہ نہ ہونے پر تمام مسلمانوں کا اجماع ہے۔ شیعوں کی اکثریت کا نظریہ ہے کہ قرآن کریم میں تحریف لفظی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا