مرکزی فائزین ورکشاپ

22فوریه
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت 2 روزہ ورکشاپ کا انعقاد

ورکشاپ میں قمر عباس غدیری، حسن علی سجادی، سہیل احمد مطہری، عاطف مہدی سیال نے آداب محفل، شعبہ فائزین، نصاب، سالانہ پروگرام اور شعبے کا امتحان کیسے بنایا اور لیا جائے و دیگر تنظیمی تربیتی موضوعات پر خطاب کئے۔